TrueHadith

Sahih Muslim, Hadith 4144 · Explanation of Killing Animals

Sahih MuslimHadith 4144

حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ الْمُثَنَّی حَدَّثَنَا يَحْيَی وَهُوَ الْقَطَّانُ عَنْ عُبَيْدِ اللَّهِ أَخْبَرَنِي نَافِعٌ أَنَّهُ سَمِعَ أَبَا لُبَابَةَ يُخْبِرُ ابْنَ عُمَرَ أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ نَهَی عَنْ قَتْلِ الْجِنَّانِ

محمد بن مثنی، یحیی بن قطان عبیداللہ نافع حضرت نافع رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ انہوں نے حضرت ابولبابہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے ابن عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہ کو یہ خبر دیتے ہوئے سنا کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے گھریلو سانپوں کو مارنے سے منع فرمایا۔

Nafi' reported that he heard Abu Lubaba informing Ibn 'Umar that Allah's Messenger (may peace be upon him) had forbidden the killing of domestic snakes.

Permalink

See the full chapter: سانپوں وغیرہ کو مارنے کے بیان میں