TrueHadith

Sahih Muslim, Hadith 4131 · Explanation of Greeting (Salam)

Sahih MuslimHadith 4131

و حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ مَسْلَمَةَ بْنِ قَعْنَبٍ حَدَّثَنَا مَالِکٌ عَنْ أَبِي حَازِمٍ عَنْ سَهْلِ بْنِ سَعْدٍ قَالَ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ إِنْ کَانَ فَفِي الْمَرْأَةِ وَالْفَرَسِ وَالْمَسْکَنِ يَعْنِي الشُّؤْمَ

عبداللہ بن مسلمہ بن قعنب مالک ابی حازم سہل بن سعد حضرت سہل بن سعد رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا اگر نحوست ہوتی تو وہ عورت گھوڑے اور مکان میں ہوتی۔

Sahl b. Sa'd reported Allah's Messenger (may peace be upon him) as saying: If bad luck were to be in anything, it is found in the woman, the horse and the abode.

Permalink

See the full chapter: بد شگونی نیک فال اور جن چیزوں میں نحوست ہے ان کے بیان میں