TrueHadith

Sahih Muslim, Hadith 4088 · Explanation of Greeting (Salam)

Sahih MuslimHadith 4088

حَدَّثَنَا يَحْيَی بْنُ يَحْيَی وَأَبُو بَکْرِ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ وَأَبُو کُرَيْبٍ قَالَ يَحْيَی وَاللَّفْظُ لَهُ أَخْبَرَنَا و قَالَ الْآخَرَانِ حَدَّثَنَا أَبُو مُعَاوِيَةَ عَنْ الْأَعْمَشِ عَنْ أَبِي سُفْيَانَ عَنْ جَابِرٍ قَالَ بَعَثَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ إِلَی أُبَيِّ بْنِ کَعْبٍ طَبِيبًا فَقَطَعَ مِنْهُ عِرْقًا ثُمَّ کَوَاهُ عَلَيْهِ

یحیی بن یحیی، ابوبکر بن ابی شیبہ، ابوکریب یحیی ابومعاویہ اعمش، ابی سفیان، حضرت جابر رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ نے ابی بن کعب رضی اللہ تعالیٰ عنہ کے پاس ایک طبیب بھیجا جس نے ان کی ایک رگ کاٹ دی پھر اس کو داغ دیا۔

Jabir reported that Allah's Messenger (may peace be upon him) sent a physician to Ubayy b. Ka'b. He cut the vein and then cauterised it.

Permalink

See the full chapter: ہر بیماری کے لئے دوا ہے اور علاج کرنے کے استحباب کے بیان میں