TrueHadith

Sahih Muslim, Hadith 4040 · Explanation of Greeting (Salam)

Sahih MuslimHadith 4040

حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ مَسْلَمَةَ بْنِ قَعْنَبٍ حَدَّثَنَا حَمَّادُ بْنُ سَلَمَةَ عَنْ ثَابِتٍ الْبُنَانِيِّ عَنْ أَنَسٍ أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ کَانَ مَعَ إِحْدَی نِسَائِهِ فَمَرَّ بِهِ رَجُلٌ فَدَعَاهُ فَجَائَ فَقَالَ يَا فُلَانُ هَذِهِ زَوْجَتِي فُلَانَةُ فَقَالَ يَا رَسُولَ اللَّهِ مَنْ کُنْتُ أَظُنُّ بِهِ فَلَمْ أَکُنْ أَظُنُّ بِکَ فَقَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ إِنَّ الشَّيْطَانَ يَجْرِي مِنْ الْإِنْسَانِ مَجْرَی الدَّمِ

عبداللہ بن مسلمہ بن قعنب حماد بن سلمہ ثابت بنانی انس، حضرت انس رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم کے ساتھ آپ صلی اللہ علیہ وسلم کی ازواج میں سے ایک تھیں کہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم کے پاس سے ایک آدمی گزرا آپ نے اسے بلایا وہ آیا تو آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا اے فلاں یہ میری فلاں بیوی ہے اس نے عرض کیا اے اللہ کے رسول میں کون ہوتا ہوں کہ میں ایسا گمان کروں اور نہ ہی میں نے آپکے بارے میں کوئی ایسا گمان کیا ہے رسول اللہ نے فرمایا شیطان انساں کی رگوں میں خون کی طرح دوڑتا ہے۔

Anas reported that when Allah's Messenger (may peace be upon him) was in the company of one of his wives a person happened to pass by them. He called him and when he came, he said to him: 0 so and so, she was my such and such wife. Thereupon he said, Allah's Messenger, if I were to doubt at all, I would have entertained no doubt about you at least. Thereupon Allah's Messenger (may peace be upon him) said: Verily Satan circulates in the body like blood.

Permalink

See the full chapter: جس آدمی کو اکیلے عورت کے ساتھ دیکھا جائے اور وہ اس کی بیوی یا محرم ہو تو بد گمانی دور کرنے کے لئے اس کا یہ کہہ دنیا کہ یہ فلانہ ہے کے مستحب ہونے کے بیان میں