TrueHadith

Sahih Muslim, Hadith 4038 · Explanation of Greeting (Salam)

Sahih MuslimHadith 4038

و حَدَّثَنِي أَبُو الطَّاهِرِ أَخْبَرَنَا ابْنُ وَهْبٍ قَالَ وَسَمِعْتُ اللَّيْثَ بْنَ سَعْدٍ يَقُولُا الْحَمْوُ أَخُ الزَّوْجِ وَمَا أَشْبَهَهُ مِنْ أَقَارِبِ الزَّوْجِ ابْنُ الْعَمِّ وَنَحْوُهُ

ابوطاہر ابن وہب، لیث بن سعد حضرت لیث بن سعد رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ دیور سے خاوند کا بھائی اور جو اس کے مشابہ ہو خاوند کے رشتہ داروں میں سے چچا زاد بھائی وغیرہ مراد ہے۔

Ibn Wahb reported: I heard Laith b. Said as saying: Al-Hamu means the brother of husband or like it from amongst the relatives of the husband, for example, cousin, etc.

Permalink

See the full chapter: اجنبی عورت کے ساتھ خلوت اور اس کے پاس جانے کی حرمت کے بیان میں