Sahih Muslim — Hadith 4001
حَدَّثَنَا أَبُو بَکْرِ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ حَدَّثَنَا أَبُو خَالِدٍ الْأَحْمَرُ عَنْ هِشَامٍ عَنْ أَبِيهِ عَنْ عَائِشَةَ قَالَتْ جِئْنَا بِعَبْدِ اللَّهِ بْنِ الزُّبَيْرِ إِلَی النَّبِيِّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يُحَنِّکُهُ فَطَلَبْنَا تَمْرَةً فَعَزَّ عَلَيْنَا طَلَبُهَا
ابوبکر بن ابی شیبہ، ابوخالد احمر ہشام حضرت عائشہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا سے روایت ہے کہ ہم عبداللہ بن زبیر کو نبی صلی اللہ علیہ وسلم کی خدمت میں لائے آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے انہیں گھٹی دی ہم نے کھجور تلاش کی تو ہمیں اس کا تلاش کرنا مشکل ہوا یعنی مشکل سے ملی۔
'A'isha reported: We took 'Abdullah b. Zubair to Allah's Apostle (may peace be upon him) so that he should put saliva in his mouth and we had to make a good deal of effort in order to procure them.