TrueHadith

Sahih Muslim, Hadith 3984 · Explanation of Etiquettes

Sahih MuslimHadith 3984

و حَدَّثَنَا قُتَيْبَةُ بْنُ سَعِيدٍ حَدَّثَنَا جَرِيرٌ عَنْ الرُّکَيْنِ بْنِ الرَّبِيعِ عَنْ أَبِيهِ عَنْ سَمُرَةَ بْنِ جُنْدَبٍ قَالَ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ لَا تُسَمِّ غُلَامَکَ رَبَاحًا وَلَا يَسَارًا وَلَا أَفْلَحَ وَلَا نَافِعًا

قتیبہ بن سعید، جریر، ابن ربیع ابنہ سمرہ بن جندب حضرت سمرہ بن جندب رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا اپنے لڑکے کا نام رباح یسار افلح اور نافع نہ رکھو۔

Samura b. Jundub reported AUah's Messenger (may peace be upon him) as saying: Don't give names to your servants as Rabah, 'Yasar, Aflah and Nafi'.

Permalink

See the full chapter: برے نام رکھنے کی کراہت کے بیان میں