TrueHadith

Sahih Muslim, Hadith 3952 · Statement on Clothing and Adornment

Sahih MuslimHadith 3952

حَدَّثَنَا أَبُو بَکْرِ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ حَدَّثَنَا عَلِيُّ بْنُ مُسْهِرٍ عَنْ ابْنِ جُرَيْجٍ عَنْ أَبِي الزُّبَيْرِ عَنْ جَابِرٍ قَالَ نَهَی رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ عَنْ الضَّرْبِ فِي الْوَجْهِ وَعَنْ الْوَسْمِ فِي الْوَجْهِ

ابوبکر بن ابی شیبہ، علی بن مسہر، ابن جریج، ابوزبیر حضرت جابر سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے چہرے پر مارنے اور چہرے پر داغ لگانے سے منع کیا ہے۔

Jabir reported that Allah's Messenger (may peace be upon him) forbade (the animals to be beaten) on the face or cauterisation on the face.

Permalink

See the full chapter: جانوروں کے چہروں پر مارنے اور ان کے چہروں کو نشان زردہ کرنے کی ممانعت کے بیان میں