Sahih Muslim — Hadith 3924
حَدَّثَنَا يَحْيَی بْنُ يَحْيَی أَخْبَرَنَا أَبُو خَيْثَمَةَ عَنْ أَبِي الزُّبَيْرِ عَنْ جَابِرٍ قَالَ أُتِيَ بِأَبِي قُحَافَةَ أَوْ جَائَ عَامَ الْفَتْحِ أَوْ يَوْمَ الْفَتْحِ وَرَأْسُهُ وَلِحْيَتُهُ مِثْلُ الثَّغَامِ أَوْ الثَّغَامَةِ فَأَمَرَ أَوْ فَأُمِرَ بِهِ إِلَی نِسَائِهِ قَالَ غَيِّرُوا هَذَا بِشَيْئٍ
یحیی بن یحیی، ابوخیثمہ ابوزبیر، حضرت جابر سے روایت ہے فرماتے ہیں کہ حضرت ابوقحافہ فتح مکہ والے سال یا فتح مکہ کے دن لائے گئے یا خود آپ صلی اللہ علیہ وسلم کی خدمت میں آئے ان کے سر اور داڑھی شغام یا ثغامہ گھاس کی طرح سفید تھی آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے ان کی عورتوں کو حکم فرمایا کہ بالوں کی سفیدی کو کسی چیز سے بدل دو۔
Jabir reported that when Abu Quhafa (father of Abu Bakr) came in the year of Victory or on the Day of Victory (to the Holy Prophet to pledge his allegiance to him) his head and his beard were white like hyssop. He (the Holy Prophet) commaded or the women were commanded by him that they should change this with something (that the colour of his hair should be changed).