TrueHadith

Sahih Muslim, Hadith 3915 · Statement on Clothing and Adornment

Sahih MuslimHadith 3915

حَدَّثَنَا أَبُو بَکْرِ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ وَأَبُو کُرَيْبٍ وَاللَّفْظُ لِأَبِي کُرَيْبٍ قَالَا حَدَّثَنَا ابْنُ إِدْرِيسَ عَنْ الْأَعْمَشِ عَنْ أَبِي رَزِينٍ قَالَ خَرَجَ إِلَيْنَا أَبُو هُرَيْرَةَ فَضَرَبَ بِيَدِهِ عَلَی جَبْهَتِهِ فَقَالَ أَلَا إِنَّکُمْ تَحَدَّثُونَ أَنِّي أَکْذِبُ عَلَی رَسُولِ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ لِتَهْتَدُوا وَأَضِلَّ أَلَا وَإِنِّي أَشْهَدُ لَسَمِعْتُ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَقُولُ إِذَا انْقَطَعَ شِسْعُ أَحَدِکُمْ فَلَا يَمْشِ فِي الْأُخْرَی حَتَّی يُصْلِحَهَا

ابوبکر بن ابی شیبہ، ابوکریب، ابن ادریس، اعمش، ابورزین ابوہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ حضرت ابورزین سے روایت ہے کہ حضرت ابوہریرہ ہماری طرف تشریف لائے تو انہوں نے اپنی پیشانی پر اپنا ہاتھ مبارک مار کر فرمایا سنو تم لوگ بیان کرتے ہو کہ میں رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم پر جھوٹ کہتا ہوں تاکہ تم ہدایت یافتہ ہوجاؤ اور میں گمراہ ہو جاؤں آگاہ رہو میں گواہی دیتا ہوں کہ میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کو فرماتے ہوئے سنا کہ جب تم میں سے کسی آدمی کی جوتی کا تسمہ ٹوٹ جائے تو وہ دوسری جوتی میں نہ چلے جب تک کہ اس جوتی کو ٹھیک نہ کروالے۔

Abu Razin reported: Abu Huraira came to us and he struck his forehead with his hand and said: Behold I you talk amongst yourself that I attribute wrongly to Allah's Messenger (may peace be upon him) (certain things) in order to guide you to the right path. In such a case, I would myself go astray. Listen. I bear testimony to the fact that I heard Allah's Messenger (may peace be upon him) saying: When the thong of any one of you is broken, he should not walk in the second one until he has got it repaired.

Permalink

See the full chapter: جو تی پہنتے وقت پہلے دائیں پاؤں اور اتارتے وقت پہلے بائیں پاؤں کے استحباب اور ایک ہی جوتی میں چلنے کی کراہت کے بیان میں