TrueHadith

Sahih Muslim, Hadith 3909 · Statement on Clothing and Adornment

Sahih MuslimHadith 3909

و حَدَّثَنِي أَبُو بَکْرِ بْنُ خَلَّادٍ الْبَاهِلِيُّ حَدَّثَنَا عَبْدُ الرَّحْمَنِ بْنُ مَهْدِيٍّ حَدَّثَنَا حَمَّادُ بْنُ سَلَمَةَ عَنْ ثَابِتٍ عَنْ أَنَسٍ قَالَ کَانَ خَاتَمُ النَّبِيِّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فِي هَذِهِ وَأَشَارَ إِلَی الْخِنْصِرِ مِنْ يَدِهِ الْيُسْرَی

ابوبکر بن خلاد باہلی، عبدالرحمن بن مہدی، حماد بن سلمہ ثابت، حضرت انس رضی اللہ تعالیٰ عنہ نے اپنے بائیں ہاتھ کی چھنگلی کی طرف اشارہ کیا اور فرمایا کہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم کی انگوٹھی اس میں ہوتی ہے۔

Anas reported that the ring of Allah's Apostle (may peace be upon him) was on this, and he pointed toward the little finger of his left hand.

Permalink

See the full chapter: بائیں ہاتھ کی چھنگلی میں انگوٹھی پہننے کے بیان میں