TrueHadith

Sahih Muslim, Hadith 3906 · Statement on Clothing and Adornment

Sahih MuslimHadith 3906

حَدَّثَنِي مُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ نُمَيْرٍ حَدَّثَنَا رَوْحٌ أَخْبَرَنَا ابْنُ جُرَيْجٍ أَخْبَرَنِي زِيَادٌ أَنَّ ابْنَ شِهَابٍ أَخْبَرَهُ أَنَّ أَنَسَ بْنَ مَالِکٍ أَخْبَرَهُ أَنَّهُ رَأَی فِي يَدِ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ خَاتَمًا مِنْ وَرِقٍ يَوْمًا وَاحِدًا ثُمَّ إِنَّ النَّاسَ اضْطَرَبُوا الْخَوَاتِمَ مِنْ وَرِقٍ فَلَبِسُوهَا فَطَرَحَ النَّبِيُّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ خَاتَمَهُ فَطَرَحَ النَّاسُ خَوَاتِمَهُمْ

محمد بن عبداللہ بن نمیر رضی اللہ تعالیٰ عنہ ابن جریج، زیاد ابن شہاب حضرت انس بن مالک رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے خبر دیتے ہیں کہ انہوں نے ایک دن رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے ہاتھ مبارک میں چاندی کی انگوٹھی دیکھی پھر لوگوں نے بھی چاندی کی انگوٹھیاں بنوا کر پہن لیں نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے اپنی انگوٹھی پھینک دی تو لوگوں نے بھی اپنی انگوٹھیوں کو پھینک دیا۔

Anas b. Malik reported that one day he saw on the finger of Allah's Messenger (may peace be upon him) a silver ring, and the people also made silver rings and put them on. Then Allah's Apostle (may peace be upon him) threw his ring away, and so the people also threw away their rings.

Permalink

See the full chapter: انگوٹھیاں پھینک دینے کے بیان میں ۔