TrueHadith

Sahih Muslim, Hadith 3884 · Statement on Clothing and Adornment

Sahih MuslimHadith 3884

حَدَّثَنَا قُتَيْبَةُ بْنُ سَعِيدٍ وَعَمْرٌو النَّاقِدُ وَإِسْحَقُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ وَاللَّفْظُ لِعَمْرٍو قَالَ عَمْرٌو وَقُتَيْبَةُ حَدَّثَنَا وَقَالَ إِسْحَقُ أَخْبَرَنَا سُفْيَانُ عَنْ ابْنِ الْمُنْکَدِرِ عَنْ جَابِرٍ قَالَ قَالَ لِي رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ لَمَّا تَزَوَّجْتُ أَتَّخَذْتَ أَنْمَاطًا قُلْتُ وَأَنَّی لَنَا أَنْمَاطٌ قَالَ أَمَا إِنَّهَا سَتَکُونُ

قتیبہ بن سعید، عمرو ناقد، اسحاق بن ابراہیم، عمرو، قتیبہ اسحاق ، سفیان، ابن منکدر، حضرت جابر رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں کہ جب میں نے شادی کی تو رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے مجھے فرمایا کیا تو نے قالین بنائے ہیں میں نے عرض کیا ہمارے ہاں قالین کہاں آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا اب عنقریب ہوں گے۔

Jabir reported: When I was married, Allah's Messenger (may peace be upon him) asked me if I had got the carpet. I said: How can we have carpets? (i. e. I am so poor that I cannot even think of carpets). whereupon he said: You shall soon possess them.

Permalink

See the full chapter: قالینوں کے جواز کے بیان میں