TrueHadith

Sahih Muslim, Hadith 3858 · Statement on Clothing and Adornment

Sahih MuslimHadith 3858

و حَدَّثَنَا ابْنُ أَبِي شَيْبَةَ وَهُوَ عُثْمَانُ وَإِسْحَقُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ الْحَنْظَلِيُّ کِلَاهُمَا عَنْ جَرِيرٍ وَاللَّفْظُ لِإِسْحَقَ أَخْبَرَنَا جَرِيرٌ عَنْ سُلَيْمَانَ التَّيْمِيِّ عَنْ أَبِي عُثْمَانَ قَالَ کُنَّا مَعَ عُتْبَةَ بْنِ فَرْقَدٍ فَجَائَنَا کِتَابُ عُمَرَ أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ لَا يَلْبَسُ الْحَرِيرَ إِلَّا مَنْ لَيْسَ لَهُ مِنْهُ شَيْئٌ فِي الْآخِرَةِ إِلَّا هَکَذَا وَقَالَ أَبُو عُثْمَانَ بِإِصْبَعَيْهِ اللَّتَيْنِ تَلِيَانِ الْإِبْهَامَ فَرُئِيتُهُمَا أَزْرَارَ الطَّيَالِسَةِ حِينَ رَأَيْتُ الطَّيَالِسَةَ

ابن ابی شیبہ، عثمان، اسحاق بن ابراہیم حنظلی، جریر، اسحاق ، جریر، سلیمان تیمی، ابی عثمان، حضرت ابوعثمان رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ ہم حضرت عقبہ بن فرقد کے پاس تھے کہ ہمارے پاس حضرت عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہ کا ایک خط آیا کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا ریشم آدمی نہیں پہنتا سوائے اس آدمی کے جس کو آخرت میں کچھ نہ ملنے والا ہو مگر اس قدر صحیح ہے اور ابوعثمان نے اپنی انگلیاں انگوٹے کے ساتھ والی سے اشارہ کر کے بتایا پھر مجھے طیالسی چادروں کے پلے اس دونوں انگلیوں کی مقدار میں بتائے گئے یہاں تک کہ میں نے طیالسہ کو دیکھ لیا۔

Abu 'Uthman reported: While we were with 'Utba b. Farqad there came a letter of 'Umar (containing the instructions) that Allah's Messenger (may peace be upon him) had said: None should wear silk (with the exception of so much) but he will have nothing of it in the Hereafter. Abu 'Uthman said: To the extent of two fingers which are close to the thumb, and I was shown the (silk) borders of the Tayalisa mantle (which were about two fingers in breadth and I saw them.

Permalink

See the full chapter: مردوں کے لئے ریشم وغیرہ پہننے کی حرمت کے بیان میں