TrueHadith

Sahih Muslim, Hadith 373 · Discussion on Wudu

Sahih MuslimHadith 373

حَدَّثَنَا يَحْيَی بْنُ حَبِيبٍ الْحَارِثِيُّ حَدَّثَنَا حَمَّادُ بْنُ زَيْدٍ عَنْ غَيْلَانَ وَهُوَ ابْنُ جَرِيرٍ الْمَعْوَلِيُّ عَنْ أَبِي بُرْدَةَ عَنْ أَبِي مُوسَی قَالَ دَخَلْتُ عَلَی النَّبِيِّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ وَطَرَفُ السِّوَاکِ عَلَی لِسَانِهِ

یحیی بن حبیب حارثی، حماد بن زید، غیلان، ابن جریر معولی، بردہ، حضرت ابوموسی اشعری سے روایت ہے کہ میں نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی خدمت میں حاضر ہوا تو آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی زبان مبارک پر مسواک کا ایک سرا تھا۔

Abu Musa reported: I went to the Apostle (may peace be upon him) and found one end of the tooth-stick upon his tongue (i. e. he was rinsing his mouth).

Permalink

See the full chapter: مسواک کرنے کے بیان میں