TrueHadith

Sahih Muslim, Hadith 3618 · Explanation of Hunting

Sahih MuslimHadith 3618

و حَدَّثَنَا شَيْبَانُ بْنُ فَرُّوخَ وَأَبُو کَامِلٍ وَاللَّفْظُ لِأَبِي کَامِلٍ قَالَا حَدَّثَنَا أَبُو عَوَانَةَ عَنْ أَبِي بِشْرٍ عَنْ سَعِيدِ بْنِ جُبَيْرٍ قَالَ مَرَّ ابْنُ عُمَرَ بِنَفَرٍ قَدْ نَصَبُوا دَجَاجَةً يَتَرَامَوْنَهَا فَلَمَّا رَأَوْا ابْنَ عُمَرَ تَفَرَّقُوا عَنْهَا فَقَالَ ابْنُ عُمَرَ مَنْ فَعَلَ هَذَا إِنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ لَعَنَ مَنْ فَعَلَ هَذَا

شیبان بن فروخ، ابوکامل، ابوعوانہ، ابی بشر، ابن عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہ، حضرت سعید بن جبیر سے روایت ہے کہ فرماتے ہیں کہ حضرت ابن عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہ کچھ لوگوں کے پاس سے گزرے جب ان لوگوں نے حضرت ابن عمر کو دیکھا تو وہ متفرق ہو گئے حضرت ابن عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہ نے فرمایا یہ کام کس نے کیا ہے کیونکہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے اس طرح کرنے والے پر لعنت فرمائی ہے۔

Sa'id b. Jubair reported that Ibn 'Umar happened to pass by a party of men who had tied a hen and were shooting arrows at it. As soon as they saw Ibn 'Umar, they scattered from it. Ibn Umar said: Who has done this? Verily Allah's Messenger (may peace be upon him) has invoked curse upon him who does this.

Permalink

See the full chapter: جانور کو باندھ کر مارنے کی ممانعت کے بیان میں