TrueHadith

Sahih Muslim, Hadith 3597 · Explanation of Hunting

Sahih MuslimHadith 3597

و حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ نُمَيْرٍ حَدَّثَنَا أَبِي وَحَفْصُ بْنُ غِيَاثٍ وَوَکِيعٌ عَنْ هِشَامٍ عَنْ فَاطِمَةَ عَنْ أَسْمَائَ قَالَتْ نَحَرْنَا فَرَسًا عَلَی عَهْدِ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فَأَکَلْنَاهُ

محمد بن عبداللہ بن نمیر، ابی حفص بن غیاث، وکیع، ہشام، فاطمہ، اسماء، حضرت اسماء سے روایت ہے فرماتی ہیں کہ ہم نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے زمانہ مبارک میں ایک گھوڑا کاٹا اور پھر ہم نے کھایا۔

Asma' reported: We slaughtered a horse and ate it during the lifetime of Allah's Messenger (may peace be upon him).

Permalink

See the full chapter: گھوڑے کا گوشت کھانے کے بیان میں