TrueHadith

Sahih Muslim, Hadith 3568 · Explanation of Hunting

Sahih MuslimHadith 3568

حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ مِهْرَانَ الرَّازِيُّ حَدَّثَنَا أَبُو عَبْدِ اللَّهِ حَمَّادُ بْنُ خَالِدٍ الْخَيَّاطُ عَنْ مُعَاوِيَةَ بْنِ صَالِحٍ عَنْ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ جُبَيْرٍ عَنْ أَبِيهِ عَنْ أَبِي ثَعْلَبَةَ عَنْ النَّبِيِّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ إِذَا رَمَيْتَ بِسَهْمِکَ فَغَابَ عَنْکَ فَأَدْرَکْتَهُ فَکُلْهُ مَا لَمْ يُنْتِنْ

محمد بن مہران رازی، ابوعبد اللہ، حماد بن خالدخیاط، معاویہ بن صالح، عبدالرحمن ابن جبیر، حضرت ابوثعلہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم سے روایت کرتے ہوئے فرماتے ہیں کہ جب تو اپنا تیر پھینکے پھر وہ شکار تجھ سے غائب ہو جائے اور پھر تو اسے پالے تو اس شکار کو کھا سکتا ہے شرط یہ ہے کہ وہ بدبودار نہ ہو جائے

Abu Tha'laba reported Allah's Messenger (may peace be upon him) having said this: If you shoot with your arrow and (the game) goes out of your sight and you find it (later on), then eat that if it has not gone rotten.

Permalink

See the full chapter: شکار کے غائب ہونے کے بعد پھر مل جانے کے حکم کے بیان میں