TrueHadith

Sahih Muslim, Hadith 355 · Discussion on Wudu

Sahih MuslimHadith 355

حَدَّثَنَا شَيْبَانُ بْنُ فَرُّوخَ وَأَبُو کَامِلٍ الْجَحْدَرِيُّ جَمِيعًا عَنْ أَبِي عَوَانَةَ قَالَ أَبُو کَامِلٍ حَدَّثَنَا أَبُو عَوَانَةَ عَنْ أَبِي بِشْرٍ عَنْ يُوسُفَ بْنِ مَاهَکَ عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ عَمْرٍو قَالَ تَخَلَّفَ عَنَّا النَّبِيُّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فِي سَفَرٍ سَافَرْنَاهُ فَأَدْرَکَنَا وَقَدْ حَضَرَتْ صَلَاةُ الْعَصْرِ فَجَعَلْنَا نَمْسَحُ عَلَی أَرْجُلِنَا فَنَادَی وَيْلٌ لِلْأَعْقَابِ مِنْ النَّارِ

شیبان بن فروخ، ابوکامل جحدری، ابوعوانہ، ابوکامل، ابوبشر، یوسف بن ماہک، عبداللہ بن عمرو سے روایت ہے کہ ایک سفر میں رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم ہم سے پیچھے رہ گئے پس آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے جب ہم کو پایا اور عصر کی نماز کا وقت آگیا تھا ہم اپنے اپنے پاؤں پر مسح کرنے لگے تو آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے با آواز بلند ارشاد فرمایا ایڑیوں کے لئے آگ سے ویل عذاب ہے۔

'Abdullah b. Amr reported: The Messenger of Allah (may peace be upon him) lagged behind us on a journey. We travelled (back) and he took him; and then came the time of the afternoon prayer, and as we were going to wipe our feet he (the Holy Prophet) called out: Woe to the heels because of Hell-fire.

Permalink

See the full chapter: وضو میں دونوں پاؤں کو کامل طور پر دھونے کے وجوب کے بیان میں