Sahih Muslim — Hadith 3253
حَدَّثَنِي أَبُو الطَّاهِرِ وَيُونُسُ بْنُ عَبْدِ الْأَعْلَی قَالَا حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ وَهْبٍ قَالَ أَخْبَرَنِي عَمْرُو بْنُ الْحَارِثِ عَنْ بَکْرِ بْنِ سَوَادَةَ عَنْ أَبِي سَالِمٍ الْجَيْشَانِيِّ عَنْ زَيْدِ بْنِ خَالِدٍ الْجُهَنِيِّ عَنْ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أَنَّهُ قَالَ مَنْ آوَی ضَالَّةً فَهُوَ ضَالٌّ مَا لَمْ يُعَرِّفْهَا
ابوطاہر یونس بن عبدالاعلی، عبداللہ بن وہب، عمرو بن حارث، بکع ابن سوادة ابی سالم جیستانی، زید بن خالد الجہنی حضرت زیدہ بن خالد جہنی سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا جس آدمی نے گمشدہ چیز کو اٹھایا تو وہ گمراہ ہے جب تک کہ اس گمشدہ چیز کا اعلان نہ کرے۔
Zaid b. Khalid al-Juhani reported Allah's Messenger (may peace be upon him) as sayin.: He who found a stray article is himself led astray if he does not advertise it.