TrueHadith

Sahih Muslim, Hadith 3067 · Explanation of Gifts

Sahih MuslimHadith 3067

حَدَّثَنَا عُبَيْدُ اللَّهِ بْنُ عُمَرَ الْقَوَارِيرِيُّ حَدَّثَنَا خَالِدُ بْنُ الْحَارِثِ حَدَّثَنَا هِشَامٌ عَنْ يَحْيَی بْنِ أَبِي کَثِيرٍ حَدَّثَنِي أَبُو سَلَمَةَ بْنُ عَبْدِ الرَّحْمَنِ قَالَ سَمِعْتُ جَابِرَ بْنَ عَبْدِ اللَّهِ يَقُولُا قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ الْعُمْرَی لِمَنْ وُهِبَتْ لَهُ

عبیداللہ بن عمر قواریری، خالد بن حارث، ہشام، یحیی بن ابی کثیر، ابوسلمہ بن عبدالرحمن ، حضرت جابر رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا تاعمر ہبہ اس کے لیے ہے جس کو ہبہ کیا گیا ہو۔

Jabir (b. 'Abdullah) (Allah be pleased with him) reported Allah's Messenger (may peace be upon him) as saying: Life grant is for one upon whom it is bestowed.

Permalink

See the full chapter: تاحیات ہبہ کے بیان میں