TrueHadith

Sahih Muslim, Hadith 3065 · Explanation of Gifts

Sahih MuslimHadith 3065

حَدَّثَنَا إِسْحَقُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ وَعَبْدُ بْنُ حُمَيْدٍ وَاللَّفْظُ لِعَبْدٍ قَالَا أَخْبَرَنَا عَبْدُ الرَّزَّاقِ أَخْبَرَنَا مَعْمَرٌ عَنْ الزُّهْرِيِّ عَنْ أَبِي سَلَمَةَ عَنْ جَابِرٍ قَالَ إِنَّمَا الْعُمْرَی الَّتِي أَجَازَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أَنْ يَقُولَ هِيَ لَکَ وَلِعَقِبِکَ فَأَمَّا إِذَا قَالَ هِيَ لَکَ مَا عِشْتَ فَإِنَّهَا تَرْجِعُ إِلَی صَاحِبِهَا قَالَ مَعْمَرٌ وَکَانَ الزُّهْرِيُّ يُفْتِي بِهِ

اسحاق بن ابراہیم، عبد بن حمید، ، عبدالرزاق، معمر، زہری، ابی سلمہ، حضرت جابر رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے وہ تاعمر ہبہ جسے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے جائز رکھا یہ ہے کہ ہبہ کرنے والا کہے : یہ تیرے لیے اور ورثاء کے لیے اور جب اس نے یہ کہا کہ تیری زندگی میں تیرے لیے ہے تو پھر وہ چیز اپنے اصل مالک کی طرف لوٹ جائے گی معمر نے کہا امام زہری اسی کہ مطابق فتوی دیتے تھے

Jabir (Allah be pleased with him) said: The Umra for which Allah's Messenger (may peace be upon him) gave sanction that a person way say: This (property) is for you and for your descendants. And when he said: That is for you as long as you live, then it will return to its owner (after the death of the donee). Ma'mar said: Zuhri used to give religious verdict according to this.

Permalink

See the full chapter: تاحیات ہبہ کے بیان میں