TrueHadith

Sahih Muslim, Hadith 3001 · Explanation of Farming

Sahih MuslimHadith 3001

حَدَّثَنَا أَبُو بَکْرِ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ حَدَّثَنَا ابْنُ أَبِي زَائِدَةَ عَنْ ابْنِ جُرَيْجٍ عَنْ عَطَائٍ عَنْ جَابِرٍ أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ لَهُ قَدْ أَخَذْتُ جَمَلَکَ بِأَرْبَعَةِ دَنَانِيرَ وَلَکَ ظَهْرُهُ إِلَی الْمَدِينَةِ

ابوبکر بن ابی شیبہ، ابن ابی زائدہ، ابن جریج، عطاء، حضرت جابر رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ اسے نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا میں نے تیرا اونٹ چار دینار میں لے لیا اور تیرے مدینہ تک اس کی سواری ہے

Jabir (Allah be pleased with him) reported that Allah's Apostle (may peace be upon him) said to him: I have taken your camelfor four dinars, and you may ride upon it to Medina.

Permalink

See the full chapter: اونٹ کی بیع اور سواری کے استثناء کے بیان میں