TrueHadith

Sahih Muslim, Hadith 2932 · Explanation of Farming

Sahih MuslimHadith 2932

حَدَّثَنَا إِسْحَقُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ أَخْبَرَنَا الْوَلِيدُ بْنُ مُسْلِمٍ عَنْ الْأَوْزَاعِيِّ عَنْ يَحْيَی بْنِ أَبِي کَثِيرٍ حَدَّثَنِي إِبْرَاهِيمُ بْنُ قَارِظٍ عَنْ السَّائِبِ بْنِ يَزِيدَ حَدَّثَنِي رَافِعُ بْنُ خَدِيجٍ عَنْ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ ثَمَنُ الْکَلْبِ خَبِيثٌ وَمَهْرُ الْبَغِيِّ خَبِيثٌ وَکَسْبُ الْحَجَّامِ خَبِيثٌ

اسحاق بن ابراہیم، ولید بن مسلم، اوزاعی، یحیی بن ابی کثیر، ابراہیم بن قارظ، سائب ابن یزید، حضرت رافع بن خدیج رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا کتے کی قیمت ناپاک ہے کہ سرکش عورت کی اجرت ناپاک ہے اور پچھنے لگانے والے کی کمائی ناپاک ہے۔

Rafi b. Khadij reported Allah'& Messenger (may peace be upon him) as saying: The price of a dog is evil, the earning of a prostitute is evil and the earning of a cupper is evil.

Permalink

See the full chapter: کتے کی قیمت اور کا ہن کی مٹھائی اور سر کش عورت کے مہر کی حرمت اور بلی کی بیع سے رو کنے کے بیان میں