TrueHadith

Sahih Muslim, Hadith 2896 · Explanation of Farming

Sahih MuslimHadith 2896

حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ حَنْبَلٍ وَزُهَيْرُ بْنُ حَرْبٍ وَاللَّفْظُ لِزُهَيْرٍ قَالَا حَدَّثَنَا يَحْيَی وَهُوَ الْقَطَّانُ عَنْ عُبَيْدِ اللَّهِ أَخْبَرَنِي نَافِعٌ عَنْ ابْنِ عُمَرَ أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ عَامَلَ أَهْلَ خَيْبَرَ بِشَطْرِ مَا يَخْرُجُ مِنْهَا مِنْ ثَمَرٍ أَوْ زَرْعٍ

احمد بن حنبل، زہیر بن حرب، یحیی، قطان، عبید اللہ، نافع، حضرت ابن عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے اہل خبیر سے زمین کی پیداوار پھل یا کھیتی سے نصف پر عمل کرایا۔

Ibn Umar (Allah be pleased with them) reported that Allah's Messenger (may peace be upon him) contracted with the people of Khaibar the (trees) on the condition that he would have half the produce in fruits and harvest.

Permalink

See the full chapter: مساقات اور کھجور اور کھیتی کے حصہ پر معاملہ کرنے کے بیان میں