Sahih Muslim — Hadith 2841
و حَدَّثَنَا ابْنُ نُمَيْرٍ حَدَّثَنَا أَبِي حَدَّثَنَا عُبَيْدُ اللَّهِ حَدَّثَنِي نَافِعٌ عَنْ ابْنِ عُمَرَ عَنْ زَيْدِ بْنِ ثَابِتٍ أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ رَخَّصَ فِي الْعَرَايَا أَنْ تُبَاعَ بِخَرْصِهَا کَيْلًا
ابن نمیر، عبید اللہ، نافع، ابن عمر، حضرت زید بن ثابت سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے عرایا میں رخصت دی ۔ اندازے کے بدلے وزن کو فروخت کرنے کی۔
Zaid b. Thabit (Allah be pleased with him) reported Allah's Messenger (may peace be upon him) granting concession in case of 'ariyya transactions and that implies selling of (dry dates for fresh dates) according to a measure.