TrueHadith

Sahih Muslim, Hadith 2827 · Explanation of Buying and Selling

Sahih MuslimHadith 2827

حَدَّثَنَا يَحْيَی بْنُ يَحْيَی قَالَ قَرَأْتُ عَلَی مَالِکٍ عَنْ نَافِعٍ عَنْ ابْنِ عُمَرَ أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ نَهَی عَنْ بَيْعِ الثَّمَرِ حَتَّی يَبْدُوَ صَلَاحُهَا نَهَی الْبَائِعَ وَالْمُبْتَاعَ

یحیی بن یحیی، مالک، نافع، حضرت ابن عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے صلاحیت کے ظہور سے پہلے پھلوں کی بیع سے منع فرمایا آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے بائع اور مشتری دونوں کو بیچنے اور خریدنے سے منع فرمایا۔

Ibn 'Umar (Allah be pleased with them) reported that Allah's Messenger (may peace be upon him) forbade the sale of fruits until they were clearly in good condition, he forbade it both to the seller and to the buyer.

Permalink

See the full chapter: پھلوں کو صلاحیت سے پہلے کاٹنے کی شرط کے بغیر بیع کرنے سے روکنے کے بیان میں