TrueHadith

Sahih Muslim, Hadith 2824 · Explanation of Buying and Selling

Sahih MuslimHadith 2824

حَدَّثَنَا يَحْيَی بْنُ يَحْيَی وَيَحْيَی بْنُ أَيُّوبَ وَقُتَيْبَةُ وَابْنُ حُجْرٍ قَالَ يَحْيَی بْنُ يَحْيَی أَخْبَرَنَا و قَالَ الْآخَرُونَ حَدَّثَنَا إِسْمَعِيلُ بْنُ جَعْفَرٍ عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ دِينَارٍ أَنَّهُ سَمِعَ ابْنَ عُمَرَ يَقُولُا قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ کُلُّ بَيِّعَيْنِ لَا بَيْعَ بَيْنَهُمَا حَتَّی يَتَفَرَّقَا إِلَّا بَيْعُ الْخِيَارِ

یحیی بن یحیی، یحیی بن ایوب، قتیبہ، ابن حجر، یحیی، اسماعیل بن جعفر، عبداللہ بن دینار، حضرت ابن عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا ہر بیع کرنے والوں کی بیع اس وقت تک لازم نہ ہوگی جب تک وہ جدا نہ ہو جائیں سوائے بیع الخیار کے۔

Ibn Umar reported Allah's Messenger (may peace be upon him) as saying: There is no transaction between two persons entering a transaction until they separate, but only when there is an option to annul it.

Permalink

See the full chapter: بائع اور مشتری کے لئے خیار مجلس کے ثبوت کے بیان میں