TrueHadith

Sahih Muslim, Hadith 2813 · Explanation of Buying and Selling

Sahih MuslimHadith 2813

حَدَّثَنِي حَرْمَلَةُ بْنُ يَحْيَی أَخْبَرَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ وَهْبٍ حَدَّثَنِي عُمَرُ بْنُ مُحَمَّدٍ عَنْ نَافِعٍ عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ عُمَرَ أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ مَنْ اشْتَرَی طَعَامًا فَلَا يَبِعْهُ حَتَّی يَسْتَوْفِيَهُ وَيَقْبِضَهُ

حرملہ بن یحیی، عبداللہ بن وہب، عمر بن محمد، نافع، حضرت ابن عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا جس نے کوئی غلہ خریدا تو وہ پورا پورا لینے اور قبضہ کر لینے تک فروخت نہ کرے۔

Ibn 'Umar (Allah be pleased with them) reported Allah's Messenger (may peace be upon him) as saying: He who bought foodgrain should not sell it until he had taken full possession of it (after measuring it).

Permalink

See the full chapter: قبضہ سے پہلے بیعہ کے بیچنے کے بطلان کے بیان میں ۔