TrueHadith

Sahih Muslim, Hadith 2812 · Explanation of Buying and Selling

Sahih MuslimHadith 2812

حَدَّثَنَا أَبُو بَکْرِ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ حَدَّثَنَا عَلِيُّ بْنُ مُسْهِرٍ عَنْ عُبَيْدِ اللَّهِ ح و حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ نُمَيْرٍ وَاللَّفْظُ لَهُ حَدَّثَنَا أَبِي حَدَّثَنَا عُبَيْدُ اللَّهِ عَنْ نَافِعٍ عَنْ ابْنِ عُمَرَ أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ مَنْ اشْتَرَی طَعَامًا فَلَا يَبِعْهُ حَتَّی يَسْتَوْفِيَهُ

ابوبکر بن ابی شیبہ، علی بن مسہر، عبید اللہ، محمد بن عبداللہ بن نمیر، عبید اللہ، نافع، حضرت ابن عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا جس آدمی نے غلہ خریدا تو وہ اسکو پورا پورا لے لینے سے پہلے فروخت نہ کرے۔

Ibn Umar (Allah be pleased with them) reported Allah's Messenger (may peace be upon him) as saying: He who buys foodgrain should not sell that before taking possession of it.

Permalink

See the full chapter: قبضہ سے پہلے بیعہ کے بیچنے کے بطلان کے بیان میں ۔