TrueHadith

Sahih Muslim, Hadith 2794 · Explanation of Buying and Selling

Sahih MuslimHadith 2794

و حَدَّثَنَا أَبُو بَکْرِ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ مُبَارَکٍ عَنْ التَّيْمِيِّ عَنْ أَبِي عُثْمَانَ عَنْ عَبْدِ اللَّهِ عَنْ النَّبِيِّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أَنَّهُ نَهَی عَنْ تَلَقِّي الْبُيُوعِ

ابوبکر بن ابی شیبہ، عبداللہ بن مبارک، تیمی، ابی عثمان، حضرت عبداللہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے تاجروں سے ملنے کو منع فرمایا۔

Abdullah (Allah be pleased with him) reported Allah's Apostle (may peace be upon him) as saying: Do not meet the traders (in the way).

Permalink

See the full chapter: آنے والے تاجروں سے ملنے کی حرمت کے بیان میں