TrueHadith

Sahih Muslim, Hadith 2747 · Statement on Li'an (Mutual Cursing)

Sahih MuslimHadith 2747

و حَدَّثَنَا أَبُو بَکْرِ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ حَدَّثَنَا أَبُو أُسَامَةَ ح و حَدَّثَنَا ابْنُ نُمَيْرٍ حَدَّثَنَا أَبِي قَالَا حَدَّثَنَا عُبَيْدُ اللَّهِ عَنْ نَافِعٍ عَنْ ابْنِ عُمَرَ قَالَ لَاعَنَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ بَيْنَ رَجُلٍ مِنْ الْأَنْصَارِ وَامْرَأَتِهِ وَفَرَّقَ بَيْنَهُمَا

ابوبکر بن ابی شیبہ، ، ابواسامہ، ابن نمیر، عبید اللہ، نافع، حضرت ابن عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ فرمایا کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے انصار کے ایک آدمی اور اس کی بیوی کے درمیان لعان کرایا اور ان دونوں کے درمیان جدائی ڈال دی۔

Ibn 'Umar (Allah be pleased with them) reported: Allah's Messenger (may peace be upon him) asked a person from the Ansar and his wife to invoke curse (upon one another in order to testify to their truthfulness), and then effected separation between them.

Permalink

See the full chapter: بیوہ عورت کے لئے تین دن سے زیادہ سوگ کی حرمت کے بیان میں