TrueHadith

Sahih Muslim, Hadith 2577 · Discussion on Marriage

Sahih MuslimHadith 2577

حَدَّثَنِي أَبُو الرَّبِيعِ وَأَبُو کَامِلٍ قَالَ حَدَّثَنَا حَمَّادٌ حَدَّثَنَا أَيُّوبُ ح و حَدَّثَنَا قُتَيْبَةُ حَدَّثَنَا حَمَّادٌ عَنْ أَيُّوبَ عَنْ نَافِعٍ عَنْ ابْنِ عُمَرَ قَالَ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ ائْتُوا الدَّعْوَةَ إِذَا دُعِيتُمْ

ابوربیع، ابوکامل، حماد، ایوب، قتیبہ، حماد، ایوب، نافع، حضرت ابن عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا جب تم کو دعوت کے لئے بلایا جائے تو دعوت کے لئے آؤ۔

Ibn Umar (Allah be pleased with them) reported Allah's Messenger (may be upon him) having said this: Accept the feast, when you are invited.

Permalink

See the full chapter: دعوت دینے والے کی دعوت کو قبول کرنے کے حکم کے بیان میں