TrueHadith

Sahih Muslim, Hadith 257 · Explanation of Faith

Sahih MuslimHadith 257

حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرِ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ حَدَّثَنَا حَفْصٌ عَنْ عَبْدِ الْمَلِكِ عَنْ عَطَاءٍ عَنْ ابْنِ عَبَّاسٍ قَالَ رَآهُ بِقَلْبِهِ

ابوبکر بن ابی شیبہ، حفص، عبدالملک، عطاء، ابن عباس رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں کہ نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے اللہ تعالیٰ کو اپنے دل سے دیکھا۔

It is narrated on the authority of Ibn 'Abbas that he (the Holy Prophet) saw (Allah) with, his heart.

Permalink

See the full chapter: اللہ تعالیٰ کے فرمان ولقد راہ نزلہ اخری کے معنی اور کی نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو معراج کی رات اپنے رب کا دیدار ہوا کے بیان میں