TrueHadith

Sahih Muslim, Hadith 1986 · Explanation of Fasting

Sahih MuslimHadith 1986

و حَدَّثَنَا يَحْيَی بْنُ يَحْيَی قَالَ قَرَأْتُ عَلَی مَالِکٍ عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ دِينَارٍ عَنْ ابْنِ عُمَرَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُمَا عَنْ النَّبِيِّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ تَحَرَّوْا لَيْلَةَ الْقَدْرِ فِي السَّبْعِ الْأَوَاخِرِ

یحیی بن یحیی، مالک، عبداللہ بن دینار، حضرت ابن عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا کہ لیلة القدر کو رمضان المبارک کی آخری سات راتوں میں تلاش کیا کرو۔

Ibn 'Umar (Allah be pleased with them) reported Allah's Apostle (may peace be upon him) as saying: Seek Lailat-ul-Qadr in the last week (of Ramadan).

Permalink

See the full chapter: لیلة القدر کی فضلیت اور اس کی تلاش کے اوقات کے بیان میں