TrueHadith

Sahih Muslim, Hadith 1980 · Explanation of Fasting

Sahih MuslimHadith 1980

و حَدَّثَنَا أَبُو بَکْرِ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ حَدَّثَنَا يَزِيدُ بْنُ هَارُونَ عَنْ الْجُرَيْرِيِّ عَنْ أَبِي الْعَلَائِ عَنْ مُطَرِّفٍ عَنْ عِمْرَانَ بْنِ حُصَيْنٍ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُمَا أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ لِرَجُلٍ هَلْ صُمْتَ مِنْ سُرَرِ هَذَا الشَّهْرِ شَيْئًا قَالَ لَا فَقَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فَإِذَا أَفْطَرْتَ مِنْ رَمَضَانَ فَصُمْ يَوْمَيْنِ مَکَانَهُ

ابوبکر بن ابی شیبہ، یزید بن ہارون، جریری، ابی العلاء، حضرت عمران بن حصین رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ایک آدمی سے فرمایا کیا تو نے اس مہینے کے درمیان میں کچھ روزے رکھے ہیں؟ تو اس نے عرض کی نہیں آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا کہ جب تو رمضان کے روزے افطار کر لے تو عیدالفطر کے بعد اس کی جگہ دو روزے رکھنا۔

Imran b. Husain (Allah be pleased with them) reported that Allah's Apostle (may peace heupon him) said to a person: Did you observe any fast in the middle of this month (Sha'ban)? He said: No. Thereupon the Messenger of Allah (may peace be upon him) said: Fast for two days instead of (one fast) when you have completed (fasts of) Ramadan.

Permalink

See the full chapter: شعبان کے مہینے کے روزوں کے بیان میں