TrueHadith

Sahih Muslim, Hadith 1583 · Explanation of Funerals

Sahih MuslimHadith 1583

حَدَّثَنِي مُحَمَّدُ بْنُ حَاتِمٍ حَدَّثَنَا يَحْيَی بْنُ سَعِيدٍ عَنْ ابْنِ جُرَيْجٍ عَنْ عَطَائٍ عَنْ جَابِرِ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ قَالَ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ مَاتَ الْيَوْمَ عَبْدٌ لِلَّهِ صَالِحٌ أَصْحَمَةُ فَقَامَ فَأَمَّنَا وَصَلَّی عَلَيْهِ

محمد بن حاتم، یحیی بن سعید، ابن جریج، عطاء، حضرت جابر بن عبداللہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ نے فرمایا آج کے دن اللہ کا نیک بندہ اصحمہ فوت ہوگیا آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کھڑے ہوئے ہماری امامت کی اور اس پر نماز پڑھی۔

Jabir b. 'Abdullah reported Allah's Messenger (may peace be upon him) as saying: There died today the pious servant of Allah, Ashama. So he stood up and led us in (funeral prayer) over him.

Permalink

See the full chapter: جنازہ پر تکبیرات کہنے کے بیان میں