TrueHadith

Sahih Muslim, Hadith 1555 · Explanation of Funerals

Sahih MuslimHadith 1555

حَدَّثَنَا يَحْيَی بْنُ أَيُّوبَ حَدَّثَنَا ابْنُ عُلَيَّةَ أَخْبَرَنَا أَيُّوبُ عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ سِيرِينَ قَالَ قَالَتْ أُمُّ عَطِيَّةَ کُنَّا نُنْهَی عَنْ اتِّبَاعِ الْجَنَائِزِ وَلَمْ يُعْزَمْ عَلَيْنَا

یحیی بن ایوب، ابن علیہ، ایوب، محمد بن سیرین، حضرت ام عطیہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا سے روایت ہے کہ ہمیں جنازوں کے ساتھ جانے سے روکا جاتا تھا لیکن اس کو ہم پر لازم نہ کیا گیا۔

Umm 'Atiyya reported: We were forbidden to follow the bier, but it was not made absolute on us.

Permalink

See the full chapter: عورتوں کے لئے جنازہ کے پیچھے جانے کی ممانعت کے بیان میں