TrueHadith

Sahih Muslim, Hadith 1534 · Explanation of Funerals

Sahih MuslimHadith 1534

حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ بَشَّارٍ الْعَبْدِيُّ حَدَّثَنَا مُحَمَّدٌ يَعْنِي ابْنَ جَعْفَرٍ حَدَّثَنَا شُعْبَةُ عَنْ ثَابِتٍ قَالَ سَمِعْتُ أَنَسَ بْنَ مَالِکٍ يَقُولُا قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ الصَّبْرُ عِنْدَ الصَّدْمَةِ الْأُولَی

محمد بن بشارعبدی، ابن جعفر، شعبہ، ثابت، حضرت انس رضی اللہ تعالیٰ عنہ بن مالک رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا، صبر صدمہ کی ابتداء کے وقت ہی افضل ہے۔

Anas b. Malik reported Allah's Messenger (may peace be upon him) as saying: Endurance is to be shown at the first blow.

Permalink

See the full chapter: مصیبت پر صبر کرنے کے بیان میں