TrueHadith

Sahih Muslim, Hadith 1523 · Explanation of Funerals

Sahih MuslimHadith 1523

حَدَّثَنَا أَبُو کَامِلٍ الْجَحْدَرِيُّ فُضَيْلُ بْنُ حُسَيْنٍ وَعُثْمَانُ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ کِلَاهُمَا عَنْ بِشْرٍ قَالَ أَبُو کَامِلٍ حَدَّثَنَا بِشْرُ بْنُ الْمُفَضَّلِ حَدَّثَنَا عُمَارَةُ بْنُ غَزِيَّةَ حَدَّثَنَا يَحْيَی بْنُ عُمَارَةَ قَالَ سَمِعْتُ أَبَا سَعِيدٍ الْخُدْرِيَّ يَقُولُا قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ لَقِّنُوا مَوْتَاکُمْ لَا إِلَهَ إِلَّا اللَّهُ

ابوکامل جحدری، فضیل بن حسین، عثمان بن ابی شیبہ، عمارة بن عزیة، یحیی بن عمارہ، حضرت ابوسعید خدری سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا مر نے والوں کو ( لَا إِلَهَ إِلَّا اللَّهُ) کی تلقین کیا کرو۔

Abu Sa'id al-Khudri reported Allah's Messenger (may peace be upon him) as saying: Exhort to recite " There is no god but Allah" to those of you who are dying.

Permalink

See the full chapter: مر نے والوں کو الا الہ الا اللہ کی تلقین کر نے کے بیان میں