TrueHadith

Sahih Muslim, Hadith 1440 · Explanation of Friday Prayer

Sahih MuslimHadith 1440

حَدَّثَنِي عَبْدُ اللَّهِ بْنُ عَبْدِ الرَّحْمَنِ الدَّارِمِيُّ أَخْبَرَنَا يَحْيَی بْنُ حَسَّانَ حَدَّثَنَا سُلَيْمَانُ بْنُ بِلَالٍ عَنْ يَحْيَی بْنِ سَعِيدٍ عَنْ عَمْرَةَ بِنْتِ عَبْدِ الرَّحْمَنِ عَنْ أُخْتٍ لِعَمْرَةَ قَالَتْ أَخَذْتُ ق وَالْقُرْآنِ الْمَجِيدِ مِنْ فِي رَسُولِ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَوْمَ الْجُمُعَةِ وَهُوَ يَقْرَأُ بِهَا عَلَی الْمِنْبَرِ فِي کُلِّ جُمُعَةٍ

عبداللہ بن عبدالرحمن دارمی، یحیی بن حسان، سلیمان بن بلال، یحیی بن سعید، حضرت عمرة بنت عبدالرحمن رضی اللہ تعالیٰ عنہ حضرت عمرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ کی بہن سے روایت کرتی ہیں کہ میں نے سورت ق وَالْقُرْآنِ الْمَجِيد رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی زبان مبارک سے ہی جمعہ کے دن سن کر یاد کی ہے اور آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم ہر جمعہ میں منبر پر پڑھا کرتے تھے۔

'Amra daughter of Abd al-Rahman reported on the authority of the sister of Amra, I memorised (surah) Qaf Surah .):" By the glorious Qur'an" from the mouth of the Messenger of Allah (may peace be upon him) on Friday for he recited it on the pulpit on-every Friday."

Permalink

See the full chapter: خطبہ جمعہ اور نماز جمعہ مختصر پڑھانے کے بیان میں