TrueHadith

Sahih Muslim, Hadith 1400 · Explanation of Friday Prayer

Sahih MuslimHadith 1400

حَدَّثَنَا عَمْرُو بْنُ سَوَّادٍ الْعَامِرِيُّ حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ وَهْبٍ أَخْبَرَنَا عَمْرُو بْنُ الْحَارِثِ أَنَّ سَعِيدَ بْنَ أَبِي هِلَالٍ وَبُکَيْرَ بْنَ الْأَشَجِّ حَدَّثَاهُ عَنْ أَبِي بَکْرِ بْنِ الْمُنْکَدِرِ عَنْ عَمْرِو بْنِ سُلَيْمٍ عَنْ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ أَبِي سَعِيدٍ الْخُدْرِيِّ عَنْ أَبِيهِ أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ غُسْلُ يَوْمِ الْجُمُعَةِ عَلَی کُلِّ مُحْتَلِمٍ وَسِوَاکٌ وَيَمَسُّ مِنْ الطِّيبِ مَا قَدَرَ عَلَيْهِ إِلَّا أَنَّ بُکَيْرًا لَمْ يَذْکُرْ عَبْدَ الرَّحْمَنِ وَقَالَ فِي الطِّيبِ وَلَوْ مِنْ طِيبِ الْمَرْأَةِ

عمرو بن سواد عامری، عبداللہ بن وہب، عمرو بن حارث، سعید بن ہلال، بکیربن اشج، ابی بکر بن منکدر، عمر وبن سلیم، عبدالرحمن بن ابی سعید خدری فرماتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا کہ جمعہ کے دن ہر احتلام والے پر غسل کرنا اور مسواک کرنا اور طاقت کے مطابق خوشبو لگانا ضروری ہے ایک روایت میں ہے کہ چاہے وہ خوشبو عورت کی خوشبو سے ہو۔

'Abd al-Rahman son of Abd Sa'id al-Khudri reported on the authority of his father that the Messenger of Allah (may peace be upon him) said: Bathing on Friday for every adult, using of Miswak and applying some perfume, that is available-these are essential. So far as the perfume is concerned, it may be that used by a lady.

Permalink

See the full chapter: جمعہ کے دن خوشبو لگانے اور مسواک کرنے کے بیان میں