Sahih Muslim — Hadith (internal ref #1232960)
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ رَافِعٍ حَدَّثَنَا يَحْيَی بْنُ آدَمَ حَدَّثَنَا زُهَيْرٌ ح و حَدَّثَنَا إِسْحَقُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ أَخْبَرَنَا الْمُلَائِيُّ حَدَّثَنَا إِسْرَائِيلُ کِلَاهُمَا عَنْ سِمَاکٍ بِهَذَا الْإِسْنَادِ نَحْوَهُ وَزَادَ فِي حَدِيثِ زُهَيْرٍ وَمَا تَرْضَوْنَ دُونَ أَلْوَانِ التَّمْرِ وَالزُّبْدِ
محمد بن رافع، یحیی بن آدم، زہیر، اسحاق بن ابراہیم، حضرت سماک رضی اللہ تعالیٰ عنہ نے اس سند کے ساتھ مذکورہ حدیث کی طرح روایت نقل کی ہے اور زہیر کی اس روایت میں یہ الفاظ زائد ہیں کہ تم تو طرح طرح کی کھجور اور مسکہ کے علاوہ راضی نہیں ہوتے۔
This hadith has been narrated on the authority of Simak with the same chain of transmitters, with this addition of words: "You are not satisfied with the qualities of dates and butter."