TrueHadith

Sahih Muslim, Hadith #1232214 · Statement on Maintaining Family Ties

Sahih MuslimHadith (internal ref #1232214)

حَدَّثَنَاه مُحَمَّدُ بْنُ عُبَيْدٍ الْغُبَرِيُّ حَدَّثَنَا جَعْفَرُ بْنُ سُلَيْمَانَ حَدَّثَنَا ثَابِتٌ الْبُنَانِيُّ عَنْ أَنَسِ بْنِ مَالِکٍ عَنْ النَّبِيِّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ وَلَمْ يَذْکُرْ قَوْلَ أَنَسٍ فَأَنَا أُحِبُّ وَمَا بَعْدَهُ

محمد بن عبید الغبری جعفر بن سلیمان ثابت بن حضرت انس رضی اللہ تعالیٰ عنہ بن مالک رضی اللہ تعالیٰ عنہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم سے اسی طرح حدیث روایت کرتے ہیں کہ لیکن اس سند میں حضرت انس کا قول میں ان سے محبت کرتا ہوں اور اس کے بعد والا نہیں۔

Anas b. Malik reported Allah's Apostle (may peace be upon him) this hadith through another chain of transmitters but he did not make mention of the words of Anas: I love, and what follows subsequently.

Permalink

See the full chapter: آدمی کا اسی کے ساتھ ہوگا جس سے وہ محبت رکھے گا کے بیان میں