TrueHadith

Sahih Muslim, Hadith #1232117 · Statement on Maintaining Family Ties

Sahih MuslimHadith (internal ref #1232117)

و حَدَّثَنَا ابْنُ نُمَيْرٍ حَدَّثَنَا أَبِي حَدَّثَنَا الْأَعْمَشُ عَنْ أَبِي سُفْيَانَ عَنْ جَابِرٍ عَنْ النَّبِيِّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ مِثْلَهُ إِلَّا أَنَّ فِيهِ زَکَاةً وَأَجْرًا

ابن نمیر، ابی اعمش، ابی سفیان، حضرت جابر نبی صلی اللہ علیہ وسلم سے مذکورة حدیث کی طرح روایت نقل کرتے ہیں سوائے اس کے کہ اس میں پاکیزگی اور اجر کا ذکر ہے۔

Jabir reported Allah's Apostle (may peace be upon him) a hadith like it but with a slight variation of wording.

Permalink

See the full chapter: نبی صلی اللہ علیہ وسلم کا ایسے آدمی پر لعنت کرنا یا اسکے خلاف دعا فرمانا حالانکہ وہ اس کا مستحق نہ ہو تو وہ ایسے آدمی کے لئے اجر اور رحمت ہے ۔