TrueHadith

Sahih Muslim, Hadith #1232087 · Statement on Maintaining Family Ties

Sahih MuslimHadith (internal ref #1232087)

حَدَّثَنَا إِسْحَقُ الْحَنْظَلِيُّ أَخْبَرَنَا جَرِيرٌ عَنْ مُطَرِّفٍ عَنْ الشَّعْبِيِّ عَنْ النُّعْمَانِ بْنِ بَشِيرٍ عَنْ النَّبِيِّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ بِنَحْوِهِ

اسحاق حنظلی جریر، مطرف شعبی، حضرت نعمان بن بشیر رضی اللہ تعالیٰ عنہ نے نبی صلی اللہ علیہ وسلم سے مذکورہ حدیث کی طرح روایت نقل کی ہے۔

Nu'man b. Bashir reported a hadith like this from Allah's Apostle (may peace be upon him).

Permalink

See the full chapter: مومنین کا ایک دوسرے کے ساتھ محبت اختیار کرنے اور متحد رہنے کے بیان میں