TrueHadith

Sahih Muslim, Hadith #1231831 · Statement on Virtues

Sahih MuslimHadith (internal ref #1231831)

و حَدَّثَنِي الْقَاسِمُ بْنُ زَکَرِيَّائَ حَدَّثَنَا عُبَيْدُ اللَّهِ هُوَ ابْنُ مُوسَی عَنْ شَيْبَانَ عَنْ الْأَعْمَشِ عَنْ مَالِکِ بْنِ الْحَارِثِ عَنْ أَبِي الْأَحْوَصِ قَالَ أَتَيْتُ أَبَا مُوسَی فَوَجَدْتُ عَبْدَ اللَّهِ وَأَبَا مُوسَی ح و حَدَّثَنَا أَبُو کُرَيْبٍ حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ أَبِي عُبَيْدَةَ حَدَّثَنَا أَبِي عَنْ الْأَعْمَشِ عَنْ زَيْدِ بْنِ وَهْبٍ قَالَ کُنْتُ جَالِسًا مَعَ حُذَيْفَةَ وَأَبِي مُوسَی وَسَاقَ الْحَدِيثَ وَحَدِيثُ قُطْبَةَ أَتَمُّ وَأَکْثَرُ

قاسم بن زکریا، عبیداللہ بن موسیٰ شیبان اعمش، مالک بن حارث ابی احوص ابوموسی عبداللہ ابوکریب محمد بن ابی عبیدہ ابی اعمش، زید بن وہب، حذیفہ ان اسناد سے بھی یہ حدیث اسی طرح مروی ہے البتہ حضرت زید بن وہب سے روایت ہے کہ میں حضرت حذیفہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ اور ابوموسی کے ساتھ بیٹھا ہوا تھا باقی حدیث گزر چکی ہے۔

Zaid b. Wahab reported: I was sitting along with Hudhaifa and Abu Musa, and the rest of the hadith is the same.

Permalink

See the full chapter: سیدنا عبداللہ بن مسعود اور ان کی والدہ محترمہ کے فضائل کے بیان میں