TrueHadith

Sahih Muslim, Hadith #1231763 · Statement on Virtues

Sahih MuslimHadith (internal ref #1231763)

حَدَّثَنِي أَحْمَدُ بْنُ سَعِيدٍ الدَّارِمِيُّ حَدَّثَنَا حَبَّانُ حَدَّثَنَا وُهَيْبٌ حَدَّثَنَا مُوسَی بْنُ عُقْبَةَ حَدَّثَنِي سَالِمٌ عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بِمِثْلِهِ

احمد بن سعید دارمی حبان وہیب موسیٰ بن عقبہ سالم حضرت عبداللہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے مذکورہ حدیث مبارکہ کی طرح روایت نقل کی گئی ہے۔

This hadith has been narrated on the authority 'Abdullah through another chain of transmitters.

Permalink

See the full chapter: حضرت زید بن حارثہ اور حضرت اسامہ بن زید کے فضائل کے بیان میں