Sahih Muslim — Hadith (internal ref #1231351)
و حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ الصَّبَّاحِ حَدَّثَنَا إِسْمَعِيلُ يَعْنِي ابْنَ زَکَرِيَّائَ عَنْ سُهَيْلٍ حَدَّثَتْنِي أُخْتِي عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ عَنْ النَّبِيِّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أَنَّهُ قَالَ فِي أَوَّلِ ضَرْبَةٍ سَبْعِينَ حَسَنَةً
محمد بن صباح اسماعیل ابن زکریا، سہیل حضرت ابوہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا پہلی ضرب سے مارنے میں ستر نیکیاں ہیں۔
Abu Huraira reported Allah's Messenger (may peace be upon him) as saying (that he who kills a gecko) with the first stroke there are seventy rewards for him.