Sahih Muslim — Hadith (internal ref #1231243)
و حَدَّثَنِي مُحَمَّدُ بْنُ رَافِعٍ حَدَّثَنَا عَبْدُ الرَّزَّاقِ أَخْبَرَنَا سُفْيَانُ عَنْ سَعِيدٍ الْجُرَيْرِيِّ حَدَّثَنَا يَزِيدُ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ الشِّخِّيرِ عَنْ عُثْمَانَ بْنِ أَبِي الْعَاصِ الثَّقَفِيِّ قَالَ قُلْتُ يَا رَسُولَ اللَّهِ ثُمَّ ذَکَرَ بِمِثْلِ حَدِيثِهِمْ
محمد بن رافع عبدالرزاق، سفیان بن سعید جریری یزید بن عبداللہ بن شخیر عثمان بن ابی عاص حضرت عثمان رضی اللہ تعالیٰ عنہ بن ابی العاص ثقفی رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ میں نے عرض کیا اے اللہ کے رسول۔ باقی حدیث اسی طرح ہے۔
This hadith has been transmitted on the authority of 'Uthman b. Abu al-'As with a slight variation of wording.